دور حیات
معنی
١ - عرصۂ زندگی، پیدائش سے موت تک کا زمانہ، عرصۂ حیات۔ "آپ نے غور کیا ہوا گا کہ ایڈی اینٹم کے دور حیات میں دو قسم کے پودے ہوتے ہیں۔" ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ٢٩٨ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق 'دور' کے ساتھ عربی ہی سے اسم مشتق 'حیات' لگا کر مرکب اضافی بنایا گیا ہے۔ اس میں 'دور' مضاف اور 'حیات' مضاف الیہ ہے۔ اردو میں ١٩٦٦ء کو "مبادی نباتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عرصۂ زندگی، پیدائش سے موت تک کا زمانہ، عرصۂ حیات۔ "آپ نے غور کیا ہوا گا کہ ایڈی اینٹم کے دور حیات میں دو قسم کے پودے ہوتے ہیں۔" ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ٢٩٨ )